مشیر الیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس سے مشورہ لیا جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس سے مشورہ لیا جائے۔